Urdu

خان اعظم میر نصیر خان نوری

مصنف: فاروق بلوچتحریر: شبیر بلوچ انفارمیشن سیکریٹری بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی تاریخی واقعات پر قلم آزمائی کرنے اور تاریخی حقائق کوچند الفاظ میں پرو کر قارئین کو مزید علمی بحث کرنے کے طرف راغب کرنا مجھ جیسے کم علم، نادان اور تاریخ سے نابلد انسان کے بس کی بات نہیں …

Read More »

بلوچستان شخصیات کے آئینے میں : شبیر بلوچ

تحریر :شبیر بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بلوچستان شخصیات کے آئینے میںمصنف :پروفیسر عزیز بگٹیقوموں کی ترقی خوشحالی میں قیادت کا نمایاں کردار ہوتا ہے جو اپنے سیاسی علم و زانت کو منظم عوامی قوت بخشنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ جو قومیں اپنی صحیح قیادت کو چننے …

Read More »

سوچ لاپتہ،شعور لاپتہ: شبیر بلوچ

شبیر بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سماجی جاندار انسان جسے عقل و شعور کی وجہ سے دیگر جانداروں پہ فوقیت حاصل ہے۔انسان دور قدیم سے دور جدید کے سفر میں مختلف مشکلات سے نبرد آزما ہو اس منزل پہ پہنچ چکا ہے جہاں دنیا سمٹ کر ایک …

Read More »

مطالعہ کی افادیت اور ضروری عملی اقدامات: نوید بلوچ

دنیا بھر میں رونما ہونے والے تبدیلوں کا باریک بینی سے مطالعہ کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ قوموں نے اپنی بنیادی معاشرتی معاشی اور فکری ڈھانچوں میں تبدیلیاں لاکر ہی انقلاب جیسے کھٹن راہ میں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ قوموں کی ترقی کا راز قومی امور پر یکسوئی،وحدت،اتحاد و تنظیم …

Read More »

کوہ سلیمان کی تعلیمی پسماندگی: اویس بُزدار

کوہ سلیمان کی تعلیمی پسماندگی ڈیرہ غازیخان اور راجنپور  کے قبایلی علاقہ جات کے باسیوں  کے شناختی کارڈ پرجس طرح علاقہ غیر لکھا جاتا تھا   کوہ سلیمان  کے ان علاقوں کو تعلیمی لحاظ سے ہمیشہ اسی طرح غیر اورپسماندہ رکھا گیا ہے یہاں پر پہلے تو کچھ علاقوں میں سکول …

Read More »

تعلیم اور بلوچستان: وقار بلوچ جنرل سیکرٹری بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار زون

تعلیم اور بلوچستان تعلیم ایک ایسی چیز ہے جو ایک انسان کو حقیقی معنوں میں انسان بنا دیتا ہے، جو انسان کے لاشعور میں شعور بیدار کرکے انسان کو جستجو کے راہ پر گامزن کرتا ہے جہاں سے انسان اپنے ارد گرد وقوع پزیر محرکات کا جائزہ لینا سیکھ جاتا …

Read More »

خضدار کے تعلیمی اداروں کی بد حالی چئیرمن بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس کے تناظر میں۔ تحریر: یونس بلوچ

کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہماری مستقبل کا تعین کرتی ہے اور اگر ان مسائل کا حل ممک  نہ ہو تو اس کے مضر اثرات ہماری مستقبل کو بیانک بنا دیتے ہیں،تعلیمی مسائل بھی ایسے ہی ہیں آج بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ …

Read More »

سفید سوچ اور سرخ سویرا: آزرمراد

میں نے جب ایک روسی دوست اور استاد سے پوچھا کہ وہاں کے لوگ اب آج کے اس دور میں سوشلزم کو کس نظر سے دیکھتے ہیں تو اُس کا جواب سن کر میں حیران رہ گیا۔ اُس نے کہاں کہ روس میں ستر سال سے اوپر کے چند بزرگوں …

Read More »

کپڑے نہیں نظام بدلو: آفتاب یوسف بلوچ

حالیہ دنوں میں بلوچستان یونیورسٹی میں ایک دل خراش واقعے نے ایک دم سب کو حیرت میں ڈال کر یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں ایک تو لوگ مظلوموں اور محکوموں جیسی زندگی گزار رہے ہیں اور ہم اسی معاشرے کی …

Read More »